Urdu & Other local languages

پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کراچی کی نئی کابینہ منتخب

News Reports, Urdu & Other local languages

کراچی (عمیر علی) : آج مورخہ 25 فروری کو پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کراچی کی کابینہ 24-2023 منتخب کی گئی ہے۔
Read More → Read More: پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کراچی کی نئی کابینہ منتخب

سوشل میڈیا ہیٹ سپیچ اور بیروزگار نوجوان

Articles, Urdu & Other local languages

ریاست کی جانب سے نوجوانوں کے لیے روزگار کا بندوبست اور نفرت انگیز مواد پر سنجیدہ لائحہ عمل بنانا اشد اور فوری ضروری ہے۔
Read More → Read More: سوشل میڈیا ہیٹ سپیچ اور بیروزگار نوجوان

کراچی: طلبہ تنظیموں کا طلبہ یونینز کے الیکشن کروانے کے لیے مظاہرہ

News Reports, Urdu & Other local languages

آج سہ پہر 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے طلبہ یونینز کے الیکشن کا انعقاد کروانے کے لیے احتجاج کیا، جس میں سیکنڑوں طلبہ نے شرکت کی۔
Read More → Read More: کراچی: طلبہ تنظیموں کا طلبہ یونینز کے الیکشن کروانے کے لیے مظاہرہ

زن، زندگی، آزادی

Articles, Urdu & Other local languages

افغان خواتین کی غیر متشدد مزاحمت صنفی رنگ ونسل کو توڑنے اور ایک غیر جنس پرست آئین کے پیچیدہ راستے پر گامزن ہونے کی طرف بے خوف اور جرات مندانہ قدم اٹھانے کی ایک مثال پیش کرتی ہے، جسے مغربی طاقتیں ناممکن سمجھتی رہی ہیں۔
Read More → Read More: زن، زندگی، آزادی

آمریت، سامراج اور طلبہ مزاحمت

Articles, Urdu & Other local languages

تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں تو نوجوان طبقہ چاہے وہ کسی بھی خِطے کا ہو یا کسی بھی قوم کا ہو آمرانہ قوتوں کے خلاف بڑا کلیدی کردار ثابت ہوتا رہا ہے اور ایسے تاریخی حقائق سے کوئی بھی ناواقف نہی۔
Read More → Read More: آمریت، سامراج اور طلبہ مزاحمت

پاکستان کا ٹوٹا ہوا ہاتھ یا توڑا ہوا؟

Articles, Urdu & Other local languages

یہ جو موجودہ پاکستان ہے ،یہ بنگالیوں کی مرہونِ منت ہے حقیقت تو یہ ہے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال سے پہلے آزاد ریاست کا خواب بنگالی دیکھ چکے تھے اور اسے 1905 میں عملی جامہ پہنا کر انگریز سرکار اور کانگریس پر واضح کر چکے تھے۔
Read More → Read More: پاکستان کا ٹوٹا ہوا ہاتھ یا توڑا ہوا؟

شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم

Articles, Urdu & Other local languages

شاید کچھ اقتدار اعلی کے حلقوں کے لیے عوام کی اکثریت کے شاہ دولہ کے چوہے بننے میں ہی مفاد پوشیدہ ہوں گے۔ لیکن یاد رکھنےکی بات یہ ہے کہ چوہے جب حد سے بڑھ جاتے ہیں تو ملک میں طاعون کی بیماری پھیل جاتی ہے۔
Read More → Read More: شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم

کراچی: طلبہ پر قائم غداری کا مقدمہ خارج

News Reports, Urdu & Other local languages

گزشتہ روز پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی جنرل سیکرٹری ورثا پیرزادو پر حکومتی اشرافیہ کے خلاف نعرے بازی کرنے پر قائم غداری کا مقدمہ خارج ہوگیا۔
Read More → Read More: کراچی: طلبہ پر قائم غداری کا مقدمہ خارج

سچ کے بعد کا معاشرہ

Articles, Urdu & Other local languages

یہ اصطلاح سب سے پہلے ایک سربین-امریکن ڈرامہ نگار اسٹیو ٹیسک نے 1992 میں اپنی ایک تحریر میں استعمال کی۔
Read More → Read More: سچ کے بعد کا معاشرہ

مجودہ دور میں طلبہ سیاست کی ضرورت و کردار

Articles, Urdu & Other local languages

کسی بھی سماج کی بنت کاری کی سمجھ اور اس میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی سوجھ بوجھ سے ہی اس سماج کے مسائل کا مربوط حل نکالنا ممکن ہوتا ہے۔
Read More → Read More: مجودہ دور میں طلبہ سیاست کی ضرورت و کردار
Close Search Window
↑
Close