Urdu & Other local languages

مذہب اور سیاست

Articles, Urdu & Other local languages

سیاسی بحث و مباحثہ میں ہمیشہ سے تنقید اور تنازعات کا شکار رہنے والا عنوان “مذہب اور سیاست” رہا ہے۔
Read More → Read More: مذہب اور سیاست

اندھا کنواں

Cultural Desk, Urdu & Other local languages

میرو کو جب ایجنسی والے اٹھا کر لے گئے تو میرو کسی قید خانے میں زندہ بھی تھا، کنپٹی پر گولی کھا کر مر بھی چکا تھا، تشدد کا شکار بھی تھا، اور آرام سے مزے سے زندگی بھی گزار رہا تھا۔
Read More → Read More: اندھا کنواں

میری نظر میں جامعہ پنجاب لا کالج لاہور، پاکستان کا بہترین لا کالج کیوں ہے

Articles, Urdu & Other local languages

لاء کالج پنجاب یونیورسٹی، ملک میں شعبہ قانون کی بہترین اور قدیم ترین درس گاہ ہے اور برصغیر کے بہترین وکلا کی جائے پیدائش کے طور پر جانی جاتی ہے۔
Read More → Read More: میری نظر میں جامعہ پنجاب لا کالج لاہور، پاکستان کا بہترین لا کالج کیوں ہے

سیلاب:ریاستی غفلت یا گناہوں کا بوجھ ؟

Articles, Urdu & Other local languages

کانوں میں آواز باز گشت بن کر گونج رہی ہے کہ سیلاب ہمارے گناہوں کا بوجھ ہے، اللہ ہم سے ناراض ہے، اُس کی ناراضی کا بوجھ ہم کیسے اٹھائیں؟ آئیں سب مل کر توبہ کریں کہ وہ اس سیلاب کو واپس موڑ دے۔
Read More → Read More: سیلاب:ریاستی غفلت یا گناہوں کا بوجھ ؟

مِنی پاکستان، یونیورسٹی آف پنجاب

Articles, Urdu & Other local languages

ویسے تو جامعہ پنجاب کی خصوصیات لکھنے سے انجام نہیں پہنچ سکتیں پر چند اک قاری کو سپرد کرنے کی جسارت کی جاتی ہے۔
Read More → Read More: مِنی پاکستان، یونیورسٹی آف پنجاب

موسمیاتی تبدیلیوں کے نفسیاتی اثرات

Articles, Urdu & Other local languages

کرہ ارض پر ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم سب ہی واقف ہیں۔ جو واقف ہو کر بھی انجان بنے ہیں موسموں کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ انہیں یہ باور کروا رہی ہے کہ انسان خسارے میں ہے۔
Read More → Read More: موسمیاتی تبدیلیوں کے نفسیاتی اثرات

سیلاب متاثرین میں طلبا مسلسل نظرانداز

Articles, Urdu & Other local languages

اس وقت بھی جامعات میں کلاسز ہورہی ہیں اور طلبا کی حاضری پر زور دیا جارہا ہے۔ جبکہ بڑی تعداد میں طلبا امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہیں ہیں جن کی حاضری مسلسل متاثر ہورہی ہے۔
Read More → Read More: سیلاب متاثرین میں طلبا مسلسل نظرانداز

خطرے میں اسلام نہیں

Articles, Urdu & Other local languages

بت پرستی اور ہندو ازم کا شمار دنیا کے قدیم ترین مذاہب میں ہونے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کا صدیوں تک برصغیر میں اکٹھا رہنے کے بعد کس منطق سے مذہبی اختلافات کو جنم دیا گیا ؟
Read More → Read More: خطرے میں اسلام نہیں

پنجاب یونیورسٹی لاھور میں پروگیسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو 23-2022 کی نئی کابینہ کا اعلان

News Reports, Urdu & Other local languages

پنجاب یونیورسٹی میں اس سال پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کی مطابق نو منتخب کابینہ عہدیداران میں حارث آزاد بطور صدر ،نائب صدر اجیت پرساد  اور جنرل سیکرٹری نادیہ علی منتخب ہوئی ہیں ۔
Read More → Read More: پنجاب یونیورسٹی لاھور میں پروگیسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو 23-2022 کی نئی کابینہ کا اعلان

مٽياري جا نوجوان بنيادي سهولتون کان محروم آهن

Articles, Urdu & Other local languages

نوجوانن وٽ وڏي صلاحيت موجود آهي. پر بدقسمتي سان انهن نوجوان کي سهولتون ميسر نه هئڻ ڪري سندن مستقبل تباهي ڏانهن وڃي رهيو۔
Read More → Read More: مٽياري جا نوجوان بنيادي سهولتون کان محروم آهن
Close Search Window
↑
Close