ہمیں اپنے آپ سے ہی خطرہ ہے

اسرائیل اور اس کے سامراجی سرپرستوں نے غزہ کو انسانوں کا قبرستان بنا دیا ہے ۔مغربی میڈیا اسرائیل کی ننگی جارحیت کو مسلسل جائز قراردینے پر تن من دھن لگا رہا ہے جبکہ مغربی حکمران یکِ بعد دیگرے اعلانیہ کہہ…