پاک ٹی ہاؤس میں جی سی یونیورسٹی کے طلبہ کی بیٹھک

عمیر علی( لاہور ):  آج مؤرخہ 26 ستمبر کو پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو جی سی یو، لاہور کی جانب سے پاک ٹی ہاوس پر طلبہ بیٹھک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کے ساتھ پروکٹر کے بدتمیز رویے، ہراسگی، گندے…