اسیری کے ہزار دن مکمل
طالب علم رہنما اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی دلی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم کامریڈ عمر خالد کو مودی سرکار کی جانب سے قید کو 1000 دن مکمل ہو گئے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر تشدد اور بعد ازاں گرفتاری کے خلاف جاری دھرنا ختم
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر رجعت رجعت پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے کارندوں کے حملے اور پولیس کی جانب سے زخمی بلوچ طلبہ کی گرفتاری کے خلاف بلوچ طلبہ کا جاری دھرنا ختم ہو گیا۔
عنوان: وڃايل ويساهه
اها انسان جي بنيادي فطرت آهي ته سندس دماغ ڪڏهن به ڪنهن خيال کان خالي ناهي رهندو. اگر سندس ذهن ڪنهن مثبت سوچ کان واقف ناهي هوندو ته هو شعوري يا لاشعوري طور پر ڪنهن موجود منفي سوچ طرف مائل ٿيندو آهي۔
فیک نیوز کا پھیلاؤ
کیا یہ سچ ہے؟ پوری بات کیا ہے؟ آپ اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایسا ہی ہے؟ آپ کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟ کیا مجھے یہ خبر آگے پہنچانی چاہیے؟
اڻ پڙهيو
هڪ ٻي پٺيان ڏنل ٻه ٽهڪ پوپٽ بڻجي گلاب جهڙي گل نما چپن تان اڏامي وڃن ٿا پوء به هو انهن ٻنهي پنجابي نارين ڏانهن متوجه نٿو ٿي يا خبر ناهي ٿيڻ نٿو چاهي۔
جاگیرداری کا زوال
تاریخ کو سماجی، سیاسی اور معاشی طور پر تقسیم کیا جاتا ہے، جس کی رو سے پہلے شکار کا زمانہ تھا، پھر زمانہ غلامی اور پھر فیوڈل ازم آیا۔
دانشور اشرافیہ اور حکمت کی پڑیا
اشرافیہ کی اقسام میں ایک شاخ ہے دانشور اشرافیہ۔ یہ اپنے چاہنے اور ماننے والوں کی بڑی تعداد، سیاسی سماجی اثر رسوخ، ادبی یا صحافتی لابنگ، طاقتور اداروں سے تعلقات کی ٹھسک کو بنیاد بناکر اپنا ریٹ وصول کرتے ہیں اور اپنی دانشوری کو عام لوگوں سے اشرف سمجھتے ہیں۔
پشاور: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ کا دھرنا
مورخہ 9 مارچ کو پشاور میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ نے کیمپس سے اسلحہ کو ختم کرنے اور دیگر مطالبات کے لیے دھرنا دے دیا ہے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر گرفتار
June 19, 2023• Articles, Urdu & Other local languages