کراچی یونیورسٹی کے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی: کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم

مورخہ 7 جون بروز بدھ کو کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طالب علم دودا بلوچ اور گمشاد بلوچ کو جبری طور پہ گمشدہ کردیا گیاتھا۔جس کو لے کر آج کراچی پریس کلب کے سامنے انکے لواحقین اور طلبہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی کیمپ قائم کیا گیاہے۔ 

لاہور ہائی کورٹ: بیبگر بلوچ کو سی ٹی ڈی کراچی نے اٹھایا، پنجاب پولیس کا اعتراف

رپورٹ: انضمام میراج     آج لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی سے جبری طور پر گمشدہ کیے جانے والے طالب علم بیبگر بلوچ کی بازیابی کے حوالے سے سماعت ہوئی، جس میں پولیس کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا…

غازی یونیورسٹی: بلوچ طلبہ اور لیکچرار کے خلاف سخت کاروائی

          رپورٹ: لائبہ علی گزشتہ روز غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان نے آٹھ بلوچ طلبہ اور ایک ٹیچر کو یونیورسٹی سے نکال کر ان پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے- جمعے کو غازی یونیورسٹی کی…

بلوچ کونسل اسلام آباد کی کال پر ملک بھر کے طلبہ کا کلاسوں کا بائیکاٹ

رپورٹ: لائبہ علی  ملک بھر کی جامعات کے طلبہ نے بلوچ کونسل اسلام آباد کی کال پر 21 مارچ بروز سوموار حفیظ بلوچ کی رہائی کے لئے تمام کلاسوں کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ یاد رہے اسلام…

اکری سندھ میں طلبا زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگے

اکری چودگی (رپورٹر) اکری کے ایک سرکاری اسکول ھادی بخش شر میں فرنیچر سے محروم 45 سے زیادہ طلبا اور طالبات زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، تعلیمی انتظامیا نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ واضح رہے پرائمری…

“مسئلا حل ڪريو” نوابشاهه قائد عوام ورسٽي ۾ شاگردن جو ڌرڻو

نوابشاهه (بيورو رپورٽ) قائد عوام انجنيئرنگ يونيورسٽي نوابشاهه جي ھاسٽل ۾ شاگردن احتجاجي مظاهرو ڪري ڌرڻو هنيو، ان موقعي تي اڳواڻن امير کوسو ۽ ٻين ٻڌايو ورسٽي انتظاميا شاگردن جي ھاسٽلن جي فيس وڌائي آهي، اڳ اسان کي چيو ويو…