لاہور ہائی کورٹ: بیبگر بلوچ کو سی ٹی ڈی کراچی نے اٹھایا، پنجاب پولیس کا اعتراف May 9, 2022 News DeskNews Reports رپورٹ: انضمام میراج آج لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی سے جبری طور پر گمشدہ کیے جانے والے طالب علم بیبگر بلوچ کی بازیابی کے حوالے سے سماعت ہوئی، جس میں پولیس کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا…