A Suri In Lahore

Wandering in the historical land of Lahore  Toiling to find fortune, joy, and love    In the land of gods’ Sita and Ram  An innocent soul is battling unarmed    Keeping Eyes on the grand king’s Mosque  Having thousands of…

طلبہ کا سوال

اس تباہ نظام میں کیسے ہم پڑھیںآگے بڑھنا چاہتے ہیں کس طرح بڑھیں ہمارے یہاں ادارے کیا ہمیں سکھاتے ہیںمنافقت کا عملی نمونہ بس دکھاتے ہیں نہ علم ہے نہ آگہی، شعور کو زوال ہےظلم کے نظام پر سوال اٹھانا…

نظم: زمین کا خیال

زمین کا خیال کیامریخ والے رکھیں گے؟یہ زمین ہماری ہےہماری ذمہ داری ہےتمھیں بھی ہونی چاہیےمجھے تو بہت پیاری ہےکرو خیال اس کا کہیہ نہیں تو ہم نہیںدرخت کٹتے دیکھو جوآواز ضرور اٹھاو تم!جو بھی کر سکو، کرو!زمین کو بچاو…