طلبہ تعلیمی پیکج کے منتظر
| |

طلبہ تعلیمی پیکج کے منتظر

بدقسمتی سے پاکستان کو معرض وجود میں لانے کی کوشش کرنے والی مسلم لیگ کے پاس انگریز کی بنائی طاقت کی تقسیم کو توڑنے کا کوئی پروگرام نہ تھا۔ اس لیے طاقت انھیں وڈیروں، بیورو کریسی اور جرنیلوں تک محدود رہی جن کو سامراج کے سہولت کار کے طور پر ملی تھی اور آج تک…

طلبہ کا سوال
|

طلبہ کا سوال

اس تباہ نظام میں کیسے ہم پڑھیںآگے بڑھنا چاہتے ہیں کس طرح بڑھیں ہمارے یہاں ادارے کیا ہمیں سکھاتے ہیںمنافقت کا عملی نمونہ بس دکھاتے ہیں نہ علم ہے نہ آگہی، شعور کو زوال ہےظلم کے نظام پر سوال اٹھانا محال ہے بتاوکس طرح یہاں خوشحالی سانس لے سکےبچوں کو جو معاشرہ تحفظ بھی نہ…

استعماری ڈھانچہ کو توڑنا ناگزیر
| |

استعماری ڈھانچہ کو توڑنا ناگزیر

ہمارے معاشرے میں جب بھی معاشی و سماجی پسماندگی کی بات ہو تو اکثر “دانشور” اور لوگ مغرب کی ترقی اور اس سے سیکھنے کا سبق دیتے یاد آتے ہیں۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ نہ صرف مغرب کی نام نہاد ترقی کے پیچھے استعماری لوٹ مار سے نا واقف ہیں بلکہ…

بعد از استعماری فکر: ایک تعارف
| |

بعد از استعماری فکر: ایک تعارف

استعماریت (کلونیالیزم) اور سامرایت (امپیریالیزم) میں یہ فرق ہے کہ سامراجیت ایک سوچ ہے جس کے تحت ایک قوم خود کو دوسری قوم سے افضل و برتر سمجھتی ہے، اور استعماریت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا ایک طریقہ ہے۔ استعماریت کے مظالم کے تحت انڈیا میں دس ملین اور پیرو میں تین ملین…

“پاکستانی عورت کو مغربی عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے۔”

“پاکستانی عورت کو مغربی عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے۔”

پاکستان میں زبان زدِ عام یہ جملہ کہ ‘پاکستانی عورت کو مغربی عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے’، عورت پر ظلم و جبر کے سوال کا وہ ناقص جواب ہے جس کے پیچھے اس درندہ صفت معاشرے کا ہر مرد چھپنے کی کوشش کرتا ہے۔یہ جواب ایک ایسا جھوٹ ہے جو اس معاشرے کی عورت…

…جنید کو جینے دیجیے

…جنید کو جینے دیجیے

سقراط کو ایتھنز کے لوگوں کو سوچنے کی تلقین کرنے کے جرم میں زہر کا پیالا دینے والے، ہائپٹیا کو “نئی دنیا کی نئی سوچ” تشکیل دینے کے جرم پر گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر قتل کر دینے والے، کوپرنکس کی ہئیت کے جدید قوانین پر مبنی کتاب کو جلانے کا حکم دینے والے، گلیلیو…