ڈرتے ہیں بندوقوں والے چند نہتے طلبا سے!
(عبیدالرحمان) اک شور اٹھتا ہے نوجوان خون کے جوش مارنے پر ، اک جذبہ ابھرتا ہے جب برسوں سے بند تالے کو چابی نہ ملنے پر توڑ دیا جاتا ہے ، چابی بنانےوالے ڈر جاتے ہیں کہ اب لوگ ہاتھوں سے تالے توڑ رہے ہیں، چابی کون بنواۓ گا ؟ موجودہ سماجی نظام ایک کینسر […]
ڈرتے ہیں بندوقوں والے چند نہتے طلبا سے! Read Post »









