سندھ طلبہ یونینز کے الیکشن کروانے کا فیصلہ
گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بھر میں طلبہ یونینز کے الیکشن کروانے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔
Students campaign against fee hike in FCCU
Students of Forman Christian College University (FCCU) are campaigning against a recent spike in semester fee.
لاہور سمیت ملک بھر میں پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلبہ یکجہتی مارچ
طلبہ یکجہتی مارچ ہر سال ملک بھر میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ مارچ اسلام آباد، کراچی، ملتان، حیدر آباد، ڈیرہ اسماعیل خان اور جامشورو میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مقامی شہروں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
مجودہ دور میں طلبہ سیاست کی ضرورت و کردار
کسی بھی سماج کی بنت کاری کی سمجھ اور اس میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی سوجھ بوجھ سے ہی اس سماج کے مسائل کا مربوط حل نکالنا ممکن ہوتا ہے۔
مذہب اور سیاست
سیاسی بحث و مباحثہ میں ہمیشہ سے تنقید اور تنازعات کا شکار رہنے والا عنوان “مذہب اور سیاست” رہا ہے۔
اندھا کنواں
میرو کو جب ایجنسی والے اٹھا کر لے گئے تو میرو کسی قید خانے میں زندہ بھی تھا، کنپٹی پر گولی کھا کر مر بھی چکا تھا، تشدد کا شکار بھی تھا، اور آرام سے مزے سے زندگی بھی گزار رہا تھا۔
قتل کر دو بیٹی ہے
یہ دنیا غم سے بھری ہے
یہ دنیا زخم سے بھری ہے
برداشت کرلو تم رینہ وزیر
یہ طاقت ظلم پہ کھڑی ہے
پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا 25 نومبر کو ملک بھر میں طلبہ یکہجتی مارچز کا اعلان
بروز جمعرات پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی مرکزی قیادت نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے 25 نومبر کو ملک بھر میں طلبہ یکہجتی مارچز کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
میری نظر میں جامعہ پنجاب لا کالج لاہور، پاکستان کا بہترین لا کالج کیوں ہے
لاء کالج پنجاب یونیورسٹی، ملک میں شعبہ قانون کی بہترین اور قدیم ترین درس گاہ ہے اور برصغیر کے بہترین وکلا کی جائے پیدائش کے طور پر جانی جاتی ہے۔
سچ کے بعد کا معاشرہ
November 20, 2022• Articles, Urdu & Other local languages