ہمارے معاشرے میں جب بھی معاشی و سماجی پسماندگی کی بات ہو تو اکثر “دانشور” اور لوگ مغرب کی ترقی اور اس سے سیکھنے کا سبق دیتے یاد آتے ہیں۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ نہ صرف…
استعماریت (کلونیالیزم) اور سامرایت (امپیریالیزم) میں یہ فرق ہے کہ سامراجیت ایک سوچ ہے جس کے تحت ایک قوم خود کو دوسری قوم سے افضل و برتر سمجھتی ہے، اور استعماریت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا ایک طریقہ…
زمین کا خیال کیامریخ والے رکھیں گے؟یہ زمین ہماری ہےہماری ذمہ داری ہےتمھیں بھی ہونی چاہیےمجھے تو بہت پیاری ہےکرو خیال اس کا کہیہ نہیں تو ہم نہیںدرخت کٹتے دیکھو جوآواز ضرور اٹھاو تم!جو بھی کر سکو، کرو!زمین کو بچاو…
رپورٹ: انضمام میراج 8 مارچ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم عرفان جتوئی کو سکھر میں ایک مبینہ مقابلے میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان جتوئی سندھ یونیورسٹی کا…
پریس ریلیز نیشنل ویمن فرنٹ گلگت بلتستان کی ٹیم نے آج کراچی کی عورت مارچ میں شرکت کی۔ فرنٹ نے مارچ میں گلگت بلتستان کی خواتین کے دیرینہ مسائل کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے سیاسی و آئینی خستہ حالی…
پاکستان میں زبان زدِ عام یہ جملہ کہ ‘پاکستانی عورت کو مغربی عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے’، عورت پر ظلم و جبر کے سوال کا وہ ناقص جواب ہے جس کے پیچھے اس درندہ صفت معاشرے کا ہر مرد…
ایک جمہوری ریاست کا آئین اس کے عوام کی منشا کا اظہار ہوتا ہے۔ جس میں ریاست کو ایک منظم انداز سے چلانے کے اصول و ضوابط طے کیے جاتے ہیں۔ اگر آئین سے جداگانہ کوئی اقدام اٹھایا جائے تو…
سقراط کو ایتھنز کے لوگوں کو سوچنے کی تلقین کرنے کے جرم میں زہر کا پیالا دینے والے، ہائپٹیا کو “نئی دنیا کی نئی سوچ” تشکیل دینے کے جرم پر گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر قتل کر دینے والے، کوپرنکس…
گزشتہ ہفتہ کنیکٹ دی ڈسکونیکٹڈ اور ہرنائی یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ہرنائی میں لائبریری کا افتتاح کر دیا ہے۔ ضلع ہرنائی کی تاریخ میں پہلی لائیبریری کا قیام عمل میں آیا ہے. ڈپٹی کمشنر سہیل انور ہاشمی نے لائبریری…
گزشتہ ماہ بلوچستان کے علاقہ بولان میں ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ ایک انتہاپسند مذہبی گروہ نے قتل کی ذمہ داری قبول کی اور وجہ ان کا شیعہ ہونا…