لاہور: مشال خان کی برسی کے موقع پر ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور قوم پرست تنظیموں کا مظاہرہ
گزشتہ شام مورخہ 13 اپریل کو لاہور میں مشال خان کی برسی کے موقع پر ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور قوم پرست تنظیموں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔
جامعہ کراچی انتظامیہ کی طرف سے اسکالرشپ ہولڈر طلبہ کی ڈیمانڈس منظور کرلی گئی
جامعہ کراچی میں طلباء کی جانب سے سکالر شپس کی بحالی کے لیے کیا جانے والا احتجاج مطالبات کی منظوری کے بعد ختم کر دیا گیا
پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو پنجاب یونیورسٹی چیپٹر کی نئی کابینہ منتخب
گزشتہ روز مورخہ 7 اپریل کو پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو پنجاب یونیورسٹی چیپٹر کی کابینہ 24-2023 منتخب کی گئی ہے۔
سکھر: آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبہ کا اپنے استاد کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ روز ، مورخہ 7 اپریل کو سکھر میں آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنے استاد پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔
بھگت سنگھ کی برسی پر پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا مظاہرہ
23 مارچ بروز جمعرات شام 4 بجے بھگت سنگھ کی شہادت کے موقع پر پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی طرف سے شادمان چوک میں مظاہرہ کیا گیا جس میں متعدد افراد نے شرکت کی۔
پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو حیدرآباد چیپٹر کی نئی کابینہ منتخب
گزشتہ شام 19 مارچ کو پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹو حیدرآباد چیپٹر کی کابینہ 24-2023 منتخب کی گئی ہے۔
پشاور: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ کا دھرنا
مورخہ 9 مارچ کو پشاور میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ نے کیمپس سے اسلحہ کو ختم کرنے اور دیگر مطالبات کے لیے دھرنا دے دیا ہے۔
پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کراچی کی نئی کابینہ منتخب
کراچی (عمیر علی) : آج مورخہ 25 فروری کو پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کراچی کی کابینہ 24-2023 منتخب کی گئی ہے۔
کراچی: طلبہ تنظیموں کا طلبہ یونینز کے الیکشن کروانے کے لیے مظاہرہ
آج سہ پہر 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے طلبہ یونینز کے الیکشن کا انعقاد کروانے کے لیے احتجاج کیا، جس میں سیکنڑوں طلبہ نے شرکت کی۔
فیصل آباد: فیسوں میں 25 فیصد اضافے کے خلاف طلبہ کا دھرنا
کل 30 جنوری بروز پیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے طلبہ نے سمیسٹر فیس میں 25 فیصد اضافے کے خلاف دھرنا دے دیا ہے۔