پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے طالب علم عمار رانا کو کیمپس میں دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔
مؤرخہ 5 دسمبر، پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے طالب علم عمار رانا کو دن دہاڑے نا معلوم افراد کی جانب سے تین گولیاں مار کر کیمپس میں قتل کر دیا گیا
Security Threats Loom Over Islamabad Universities
The Pakistani government’s inability to overcome terrorism reflects a failure in implementing comprehensive counterterrorism strategies. Persistent threats, as evidenced by recent warnings, highlight a need for more effective intelligence, coordination, and proactive measures. Addressing root…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا حملہ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ کے تقریباً 50 کے قریب مسلح افراد پنجاب یونیورسٹی آرٹس کیمپس داخل ہوئے اور انہوں نے طلبہ پر حملوں کی لہر شروع کردی جس میں طالبات کو بھی ہراساں کیا گیا
ملتان: انتظامیہ سے تنگ بی زیڈ یو گیلانی لا کالج کے طالب علم کی خودکشی
گیلانی لا کالج کے طالب علم کی خودکشی
KEMU students await justice after harassement incident on campus
KEMU students are waiting on the administration to make the campus safe for women after an ugly harassement incident came to light.
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر تشدد اور بعد ازاں گرفتاری کے خلاف جاری دھرنا ختم
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر رجعت رجعت پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے کارندوں کے حملے اور پولیس کی جانب سے زخمی بلوچ طلبہ کی گرفتاری کے خلاف بلوچ طلبہ کا جاری دھرنا ختم ہو گیا۔
لاہور: طلبہ احتجاج کے بعد سپیرئیر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبات تسلیم کرلئے ۔
گزشتہ روز مورخہ 15 مئی کو لاہور میں سوپیریر یونیورسٹی رائیونڈ کیمپس کے طلبہ نے نئی فیس پالیسی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جس کے نتیجے میں آخرکار انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبات تسلیم کر لیے۔
سوپیریر یونیورسٹی میں پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی قیادت میں طلبہ کا احتجاج
9 مئی بروز منگل کو لاہور میں سوپیریر یونیورسٹی میں پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی قیادت میں انتظامیہ کی جانب سے ایڈوانس سیمسٹر فیس جمع کرنے کے مطالبے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔
پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی جانب سے پاڑا چنار واقعے کے خلاف پوسٹر کمپین
جمعہ کو لاہور میں پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگردی کی لہر کے خلاف پوسٹر کمپین کی گئی۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں فیسوں میں اضافے اور سندھ کے طلبہ کے لیے کوٹہ سسٹم ختم کرنے پر طلبہ کا شدید ردعمل
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔