لاہور سمیت ملک بھر میں پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلبہ یکجہتی مارچ

طلبہ یکجہتی مارچ ہر سال ملک بھر میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ مارچ اسلام آباد، کراچی، ملتان، حیدر آباد، ڈیرہ اسماعیل خان اور جامشورو میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مقامی شہروں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

کراچی: احتجاجی مظاہرے میں حکومتی اشرافیہ کیخلاف نعرے لگانے پر طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج

رپورٹ: مجتبی ملک گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے سامنے پروگریسو یوتھ الائنس کے احتجاجی مظاہرے میں حکومتی اشرافیہ کیخلاف نعرے لگانے پر پی ایس سی کی جنرل سیکرٹری اور دیگر طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی۔…