تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن August 18, 2020August 19, 2020 News DeskUrdu & Other local languages تحریر: حسنین جمیل فریدی 13 اگست 2020 ، مملکتِ خدادِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ضلع تربت۔ یہاں کی مشہور شاہراہِ آبسر کے بیچ و پیچ جشن آزادی کا پریڈ مارچ رواں دواں ہے۔جلوس کے چند میٹرز کے…