تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
تحریر: حسنین جمیل فریدی 13 اگست 2020 ، مملکتِ خدادِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ضلع تربت۔ یہاں کی مشہور شاہراہِ آبسر کے بیچ و پیچ جشن آزادی کا پریڈ مارچ رواں دواں ہے۔جلوس کے چند میٹرز کے فاصلے پر حیات بلوچ اور اسکے ماں باپ ٹھیکے پر لئے گئے کھجور کے باغ […]
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن Read Post »

