لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر تشدد اور بعد ازاں گرفتاری کے خلاف جاری دھرنا ختم

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر رجعت رجعت پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے کارندوں کے حملے اور پولیس کی جانب سے زخمی بلوچ طلبہ کی گرفتاری کے خلاف بلوچ طلبہ کا جاری دھرنا ختم ہو گیا۔

لاہور: طلبہ احتجاج کے بعد سپیرئیر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبات تسلیم کرلئے ۔

گزشتہ روز مورخہ 15 مئی کو لاہور میں سوپیریر یونیورسٹی رائیونڈ کیمپس کے طلبہ نے نئی فیس پالیسی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جس کے نتیجے میں آخرکار انتظامیہ نے طلبہ کے مطالبات تسلیم کر لیے۔

سوپیریر یونیورسٹی میں پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی قیادت میں طلبہ کا احتجاج

9 مئی بروز منگل کو لاہور میں سوپیریر یونیورسٹی میں پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی قیادت میں انتظامیہ کی جانب سے ایڈوانس سیمسٹر فیس جمع کرنے کے مطالبے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔