یونیوورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے فیسوں میں 14 فیصد اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج

گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی جانب سے پچھلے دو سمیسٹرز میں طلبہ کی فیسوں میں لگاتار 14 فیصد اضافہ کرنے پر طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔

جامعہ پنجاب میں مختلف طلبہ تنظیموں کا پشتون بیلٹ میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف احتجاج

آج جامعہ پنجاب میں فیصل آڈیٹوریم کے سامنے پشتون ایجوکیشن ڈیولپمنٹ موومنٹ پیڈم کی جانب سے ہرنائی بلوچستان واقعے،اتمانزئی دھرنا، دیر اور سوات میں بدامنی اور پشتون بیلٹ میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف دوپہر ایک بجے پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاھور میں پروگیسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو 23-2022 کی نئی کابینہ کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی میں اس سال پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کی مطابق نو منتخب کابینہ عہدیداران میں حارث آزاد بطور صدر ،نائب صدر اجیت پرساد  اور جنرل سیکرٹری نادیہ علی منتخب ہوئی ہیں ۔