پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے طلبہ کو فیس چالان جاری کیے گئے ہیں جس میں ٹیوشن فیس کے علاوہ ڈپارٹمنٹل چارجز اور امتحان فیس کے نام پر دس ہزار اور 3400 روپے کی زائد رقم واجب الادا قرار دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پرائیویٹ طلبہ کی رجسٹریشن اور دوسرے چارجز میں 10…

فیس کے خلاف اور طلبہ یونین کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مظاہرے
| |

فیس کے خلاف اور طلبہ یونین کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مظاہرے

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے گزشتہ روز آنلائن کلاسوں اور فیس کے خلاف اور طلبہ یونینز کی بحالی کے حق میں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے 25 سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں متعلقہ علاقوں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

لاہور گرائمر سکول میں ہراسگی کا سامنا کرنے والی طالبات نا معلوم دباو کی وجہ سے کیس نہیں لڑ رہیں : چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

لاہور گرائمر سکول میں ہراسگی کا سامنا کرنے والی طالبات نا معلوم دباو کی وجہ سے کیس نہیں لڑ رہیں : چیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ روز لاہور کے نجی سکول لاہور گرائمر سکول میں طالبات ہیراسگی کیس کے بارے میں چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔

PU,ISCS students boycotting Online Oral Exams*

PU,ISCS students boycotting Online Oral Exams*

Report: The Students Herald Students from institute of social and cultural studies (University of the Punjab) want to boycott their exams as they are extremely upset and exhausted. Teachers informed them that they will have exams from August 26th and exams will be conducted in department. (They will conduct online exams just in case condition…

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور : فیسوں میں کمی کے اعلان کے باوجود طلبہ سے بھاری ٹیوشن فیس وصول
|

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور : فیسوں میں کمی کے اعلان کے باوجود طلبہ سے بھاری ٹیوشن فیس وصول

رپورٹ: انضمام معراج طلبہ کے مسلسل احتجاج کے بعد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا لیکن اس کے باوجود طلبہ نے اس فیصلے کے باوجود ٹیوشن فیس کی مد بھاری رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی
|

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی

رپورٹ: علی رضا گزشتہ روز وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک خط کے ذریعے جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج
|

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج

امجد مہدی جامعہ کوٹلی کے طلبہ کی جانب سے کل بروز منگل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی جامعات میں آن لائن کلاسوں کیلئے ضروری انتظامات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔