رپورٹ انضمام میراج گزشتہ روز یونیورسٹی کے بارے میں میمز بنانے پر فاسٹ یونیورسٹی لاہور نے بارہ گریجوایٹ اور تیرہ انڈر گریجویٹ طلبہ کے خلاف تادیبی کاروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ یونیورسٹی کے طلبہ سوشل میڈیا پر میمز بنا کر اپنی ایڈمنسٹریشن پر ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کر رہے تھے ۔جس کی…