طلبہ کا احتجاج: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

طلبہ کا احتجاج: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

گورنر پنجاب کی ہدایات پر جاری ہونے والے دو علیحدہ نوٹیفیکیشنز میں بی زیڈ یو ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی مخصوص نشستیں بحال کر دیں۔ گزشتہ تیرہ روز سے زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ…

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں طالبات کو کیمپس ڈائریکٹر اور ٹیچرز کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں مین کیمپس انتظامیہ نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی…

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

پندرہ ستمبر کو بہالدین زکریا یونیورسٹی مین گیٹ پر آن لائن کلاسوں اور فاٹا، بلوچستان کی سکالرشپس ختم کرنے کے خلاف بی زیڈ یو سٹوڈنٹس کلیکٹیو کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مقامی طلباء و طالبات کے…

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے طلبہ کو فیس چالان جاری کیے گئے ہیں جس میں ٹیوشن فیس کے علاوہ ڈپارٹمنٹل چارجز اور امتحان فیس کے نام پر دس ہزار اور 3400 روپے کی زائد رقم واجب الادا قرار…

فیس کے خلاف اور طلبہ یونین کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مظاہرے

فیس کے خلاف اور طلبہ یونین کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مظاہرے

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے گزشتہ روز آنلائن کلاسوں اور فیس کے خلاف اور طلبہ یونینز کی بحالی کے حق میں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے 25 سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں متعلقہ علاقوں…

ملتان: بہاالدین زکریا یونیورسٹی فیسوں اور آن لائن کلاسز کے خلاف طلبہ کا یونیورسٹی گیٹ پہ احتجاج

ملتان: بہاالدین زکریا یونیورسٹی فیسوں اور آن لائن کلاسز کے خلاف طلبہ کا یونیورسٹی گیٹ پہ احتجاج

رپورٹ: امجد مہدی گزشتہ روز بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی مین گیٹ کے سامنے انتظامیہ کے دھمکی آمیز فیس مطالبات اور آن لائن کلاسز کے باعث طلبہ کو تنگ کئےجانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا…

پنجاب یونیورسٹی: بی اے کے امتحانات کو معروضی کرنے پہ طلبہ سراپا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی کے دو سالہ بی اے کے امتحانات مکمل معروضی کرنے کے فیصلے کے بعد طلبہ کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج

امجد مہدی جامعہ کوٹلی کے طلبہ کی جانب سے کل بروز منگل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی جامعات میں آن لائن کلاسوں کیلئے ضروری انتظامات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں طلبہ کی بڑی تعداد…

بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کا ایل ایم ایس کلاسیں شروع ہوتے ہی ناکارہ ہوگیا۔ طلبہ شدید پریشانی کا شکار

بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کا ایل ایم ایس کلاسیں شروع ہوتے ہی ناکارہ ہوگیا: طلبہ شدید پریشانی کا شکار

  رپورٹ: امجد مہدی کرونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ قبل تعلیمی ادارں کی بندش کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تمام جامعات کو آن لائن تعلیم جاری رکھنے کو کہا۔ اس حوالے سے جامعات کو آن لائن تعلیم کے…