پنجاب یونیورسٹی: اورل امتحان کیخلاف طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، طریقہ امتحان تبدیل

پنجاب یونیورسٹی: اورل امتحان کیخلاف طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، طریقہ امتحان تبدیل

رپورٹ: انضمام میراج طلبہ کی طرف سے طریقہ امتحان کے بائیکاٹ کے بعد گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی کے ڈیپارٹمنٹ نے طلبہ کے مطالبات کو مانتے ہوئے نئے طریقہ امتحان کا اعلان کردیا ہے۔