لال سلام کامریڈ سنید داوڑ
سنید داوڈ تھا کون؟ ہمارا دوست، کامریڈ سنید داوڑ موجودہ دور کی حسد، جھوٹ، منافقت اور نفرت جیسی لعنتوں سے پاک، لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والا ایک ترقی پسند طالب علم رہنما تھا۔ جس نے یونیورسٹی آف لاہور میں پشتون کونسل کی بنیاد رکھی تا کہ پسے ہوئے طبقات اور علاقے سے آئے پشتونوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ پیلٹ فارم مہیا کیا جا سکے