23 مارچ بروز جمعرات شام 4 بجے بھگت سنگھ کی شہادت کے موقع پر پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی طرف سے شادمان چوک میں مظاہرہ کیا گیا جس میں متعدد افراد نے شرکت کی۔
مورخہ 9 مارچ کو پشاور میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ نے کیمپس سے اسلحہ کو ختم کرنے اور دیگر مطالبات کے لیے دھرنا دے دیا ہے۔