بابا جان کی رہائی کے لیے لاہور میں احتجاج

بابا جان کی رہائی کے لیے لاہور میں احتجاج

رپورٹ: حارث آزاد گزشتہ ہفتہ 9 اکتوبر کو لاہور پریس کلب کے سامنے حقوق خلق موومنٹ، پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو، پاکستان ٹریڈ یونین اور گلگت بلتستان کمیونٹی لاہور کی جانب سے بابا جان اور ان کے 13 ساتھی اسیران کی رہائی…

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: علی رضا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی کی بندش کے خلاف اور فیسوں میں کمی کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کے باعث تمام جامعات کی طرح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی…

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں طالبات کو کیمپس ڈائریکٹر اور ٹیچرز کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں مین کیمپس انتظامیہ نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی…

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج

رپورٹ: سٹوڈنٹس ہیرلڈ سروس اور پے پروٹیکشن کے حصول کے لیے سکول اور کالج کے اساتذہ نے دو اکتوبر بروز جمعہ کو مسجد شہدا سے اسمبلی ہال تک ریلی نکالی جس میں پنجاب بھر سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اساتذہ…

انضمام میراج اوکاڑہ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے طالب علم ہیں اور سٹوڈنٹس ہیرلڈ کے ادارتی بورڈ کے رکن ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا دھرنا جاری

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ ایک ہفتہ سے پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ پر درج مقدمات کے خاتمے، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے کوٹہ اور سکالرشپس کی بحالی اور کیمپس و ہاسٹلز کو کھولنے کے حق میں پنجاب یونیورسٹی…

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک

رپورٹ: انضمام میراج ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی کے طلبہ نے پچھلے ایک ہفتے سے ہاسٹلز کی بحالی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے…

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

پندرہ ستمبر کو بہالدین زکریا یونیورسٹی مین گیٹ پر آن لائن کلاسوں اور فاٹا، بلوچستان کی سکالرشپس ختم کرنے کے خلاف بی زیڈ یو سٹوڈنٹس کلیکٹیو کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مقامی طلباء و طالبات کے…

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے امتحانی پالیسی مسترد کر دی

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے امتحانی پالیسی مسترد کر دی

رپورٹ: انضمام میراج سات ستمبر کو امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے طلبہ انتظامیہ کی امتحانی پالیسی کیخلاف شدید احتجاج کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لا کالج لاہور کی انتظامیہ کی طرف…

پنجاب یونیورسٹی: اورل امتحان کیخلاف طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، طریقہ امتحان تبدیل

پنجاب یونیورسٹی: اورل امتحان کیخلاف طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، طریقہ امتحان تبدیل

رپورٹ: انضمام میراج طلبہ کی طرف سے طریقہ امتحان کے بائیکاٹ کے بعد گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی کے ڈیپارٹمنٹ نے طلبہ کے مطالبات کو مانتے ہوئے نئے طریقہ امتحان کا اعلان کردیا ہے۔