پنجاب کو درپیش پانی کا سنگین مسئلہ

پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ اور زرعی اعتبار سے پاکستان کی زرعی اجناس کا گڑھ ہے۔آج پانی کی کمی اور آلودہ پانی کے مسائل سے دوچار ہے۔پنجاب جو کے پانچ دریاؤں کی سرزمین جانا جاتا تھا آج شاید اس نام کی وہ عزت و شہرت کھو بیٹھا ہے۔