سکھر: میٹرک کے امتحانی فیس میں اضافہ ، طلبہ سراپا احتجاج February 2, 2022 News DeskNews Reports, Urdu & Other local languages سکھر (خصوصی رپورٹر) سکھر بورڈ کی جانب سے نویں اور دسویں جماعت کی سالانہ امتحانی فیس 1100 سے بڑھا کر 2610 روپے کی گئی ہے جس کے خلاف شاگرد احتجاج کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں خیرپور اور سگیوں میں طلبا…