جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی
| |

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں طالبات کو کیمپس ڈائریکٹر اور ٹیچرز کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں مین کیمپس انتظامیہ نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس نے طالبات کی شکایات کی تصدیق کی ہے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد…

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج
|

آزاد جموں و کشمیر: انٹر نیٹ مسائل حل کئے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجراء کے خلاف جامعہ کوٹلی کے طلباء کا احتجاج

امجد مہدی جامعہ کوٹلی کے طلبہ کی جانب سے کل بروز منگل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی جامعات میں آن لائن کلاسوں کیلئے ضروری انتظامات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوئی ہماری بھی داستاں سنے ، کوئی ہمیں بھی اپنا کہے

کوئی ہماری بھی داستاں سنے ، کوئی ہمیں بھی اپنا کہے

انضمام معراج قارئین ! طلبہ اس مملکت خداداد و نو پید ریاست مدینہ کے مظلوم ترین باسی ہیں ۔ جیسے کوئی ماں بچہ جن کے اسکی تربیت سے انکاری ہو ویسے ہی یہ بھی طلبہ کی زمہ داری لینے سے انکاری ہو چکی ہے ۔ کسی بھی حکمران کے لیے پہلا اور اہم مقصد ریاست…

ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

(رپورٹ سٹوڈنٹس ہیرلڈ)پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے زیرِ اہتمام آج بروز جمعہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنےطلبہ کی جانب سے موجودہ مالی بحران کے باعث فیسوں کے خاتمے کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ جالب، سماجی کارکن عمار علی جان سمیت لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے…

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

علی رضا دنیا اس وقت انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے بحران سے گزر رہی ہے ۔کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والے کاروبار نے درمیانے طبقہ کو غریب اور غریب کو غریب تر کر دیا ہے دھیاڑی دار طبقہ اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جو کہ اکثریت میں ہے۔

فاٹا کے طلبہ کے مسائل

فاٹا کے طلبہ کے مسائل

(احمد حسین) سابقہ فاٹا کو مسائل کا گڑھ کہا جا سکتا ہیں. یہاں زندگی اب بھی انیسویں صدی کے وسطی دور میں سانسیں لے رہی ہے. انفرادی سطع کی کوششوں کے بعد یہاں کے عوام نے اپنی حالت زار بدلنے کی بھر پور کوشش کی اور چند کوششیش کامیابی سے ہمکنار بھی ہوئیں ۔ لیکن…