پنجاب یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کا احتجاج
رپورٹ:محمد آزاد خان پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسیشن کی جانب سے مورخہ 9 نومبر 2020 بروز سوموار کو دفاتر کی تالا بندی اور یونیورسٹیوں کی اعلیٰ انتظامیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔ ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصے سے ملازمین کے معاملات تاخیر…
پی ایس سی اور سی ٹی ڈی کی جانب سے قلعہ عبداللہ می لائبریری قائم
رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ جمعہ قلعہ عبداللہ بلوچستان میں پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور کنیکٹ دی ڈسکونیکٹڈ کی جانب سے قائم کی گئی اولسی کتابتون(عوامی لائبریری) کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور کنیکٹ دی ڈسکونیکٹڈ کے اشتراک سے قائم کی گئی یہ دسویں لائبریری ہے۔جوکہ بلوچستان کے سب سے پسماندہ…
اسلامیہ کالج پشاور: آئی ایس ایف اور کے ایس اے کا پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر حملہ
رپورٹ: حارث آزاد 23 اکتوبر 2020 بروز جمعہ اسلامیہ کالج پشاور میں خلیل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ریکرئیشن سٹاف کے ساتھ ملکر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے عہدیداروں پر اچانک حملہ کردیا اور شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر خیام شاہ…