حسنین جمیل فریدی آج کا نوجوان دنیا کے اُس اہم ترین عہد کا نوجوان ہے جس نے ایک منفرداور تغیّرات سے بھر پور زندگی کا حقیقی مشاہدہ کیا ۔ اس نوجوان نسل نے اپنی مختصر سی عمر میں دنیا میں رونما ہونے والی محیّرالعقول تبدیلیوں کو اپنی نظروں سے دیکھا جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی اپنے…