طلبہ کا احتجاج: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے November 1, 2020January 25, 2022 News DeskNews Reports, Urdu & Other local languages گورنر پنجاب کی ہدایات پر جاری ہونے والے دو علیحدہ نوٹیفیکیشنز میں بی زیڈ یو ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی مخصوص نشستیں بحال کر دیں۔ گزشتہ تیرہ روز سے زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ…