آن لائن کلاسز اور طلبہ کے مسائل June 21, 2020 News DeskUrdu & Other local languages ڈاکٹر اصغردشتی کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش سے سب سے زیادہ نقصان طلبہ کا ہورہا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے یونیورسٹیوں کوآن لائن کلاسز لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں…