طلبہ یکجہتی مارچ ہر سال ملک بھر میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ مارچ اسلام آباد، کراچی، ملتان، حیدر آباد، ڈیرہ اسماعیل خان اور جامشورو میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مقامی شہروں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
میرو کو جب ایجنسی والے اٹھا کر لے گئے تو میرو کسی قید خانے میں زندہ بھی تھا، کنپٹی پر گولی کھا کر مر بھی چکا تھا، تشدد کا شکار بھی تھا، اور آرام سے مزے سے زندگی بھی گزار رہا تھا۔
بروز جمعرات پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی مرکزی قیادت نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے 25 نومبر کو ملک بھر میں طلبہ یکہجتی مارچز کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔