سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کا 23 جون کو آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کا 23 جون کو آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے 23 جون کو انٹرنیٹ کی فراہمی اور فیس کے خاتمے کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔ان مظاہروں میں ملک بھر کے طلبہ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خاتمے کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خاتمے کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

رپورٹ: انضمام میراج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آن لائن کلاسز اور فیسوں کو ختم کروانے کے حق میں گزشتہ روز پریس کلب پشاور کے سامنے مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔