فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج
|

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: علی رضا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی کی بندش کے خلاف اور فیسوں میں کمی کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کے باعث تمام جامعات کی طرح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے بھی کیمپس بند کر کے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا تھا…

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی
| |

جی سی یو فیصل آباد لیہ کیمپس نے طالبات کی جنسی ہراسگی کی تصدیق کر دی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں طالبات کو کیمپس ڈائریکٹر اور ٹیچرز کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں مین کیمپس انتظامیہ نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس نے طالبات کی شکایات کی تصدیق کی ہے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد…

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج
|

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج

رپورٹ: سٹوڈنٹس ہیرلڈ سروس اور پے پروٹیکشن کے حصول کے لیے سکول اور کالج کے اساتذہ نے دو اکتوبر بروز جمعہ کو مسجد شہدا سے اسمبلی ہال تک ریلی نکالی جس میں پنجاب بھر سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی قیادت میں طلبہ کی بڑی تعداد…

انضمام میراج اوکاڑہ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے طالب علم ہیں اور سٹوڈنٹس ہیرلڈ کے ادارتی بورڈ کے رکن ہیں۔
|

پنجاب یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا دھرنا جاری

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ ایک ہفتہ سے پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ پر درج مقدمات کے خاتمے، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے کوٹہ اور سکالرشپس کی بحالی اور کیمپس و ہاسٹلز کو کھولنے کے حق میں پنجاب یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کی…

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک
|

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک

رپورٹ: انضمام میراج ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی کے طلبہ نے پچھلے ایک ہفتے سے ہاسٹلز کی بحالی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈاؤ میڈیکل کالج کے ہاسٹلز کی عمارت کو انسٹیٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ریہیبلیٹیشن…

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے
|

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

پندرہ ستمبر کو بہالدین زکریا یونیورسٹی مین گیٹ پر آن لائن کلاسوں اور فاٹا، بلوچستان کی سکالرشپس ختم کرنے کے خلاف بی زیڈ یو سٹوڈنٹس کلیکٹیو کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مقامی طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ بلوچ اور پشتون طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ…

A Message I wish to Share

A Message I wish to Share

Fakhir Jibran Last week, Punjab University abruptly released the date sheet for M.A / M.Sc. Part-II exams starting from the 26th of September. The sudden announcement of the date sheet disclosing the commencement of exams on a two-week notice without any prior notification left the students in shock. The students are as disappointed with this…