ویسے تو جامعہ پنجاب کی خصوصیات لکھنے سے انجام نہیں پہنچ سکتیں پر چند اک قاری کو سپرد کرنے کی جسارت کی جاتی ہے۔
Magazine Of Students, By Students, For Students
ویسے تو جامعہ پنجاب کی خصوصیات لکھنے سے انجام نہیں پہنچ سکتیں پر چند اک قاری کو سپرد کرنے کی جسارت کی جاتی ہے۔
The growing insurgency in Khyber Pakhtunkhwa is worrying. In two different incidents on Monday, students became the prime victims of attacks by the militants in Swat.
Tragic drama seeks to affirm life, and life can only be affirmed as a whole in its totality, and this totality is structured around fundamental oppositions – oppositions, which are a source of endless conflict in all particular cases of life.
Okara: Parents of children enrolled at Dar-e-Arqam schools were outraged as the school raised fees for the second time in an year.
It has been reported that a peaceful protest at Dawood University, Karachi which was being held against the recent fee hikes, was disrupted violently by Rangers.
گزشتہ کئی دنوں سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں سیلاب سے متاثرہ طالبعلموں کی ریلیف کے لئے طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔
کرہ ارض پر ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم سب ہی واقف ہیں۔ جو واقف ہو کر بھی انجان بنے ہیں موسموں کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ انہیں یہ باور کروا رہی ہے کہ انسان خسارے میں ہے۔
گزشتہ دنوں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے پر طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔
اس وقت بھی جامعات میں کلاسز ہورہی ہیں اور طلبا کی حاضری پر زور دیا جارہا ہے۔ جبکہ بڑی تعداد میں طلبا امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہیں ہیں جن کی حاضری مسلسل متاثر ہورہی ہے۔
گزشتہ روز اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں گنجائش سے زیادہ طلبہ سوار کرنے کی وجہ چلتی بس سے طالبہ گر کر زخمی ہوگئی جس پر ساتھی طلبہ برسر احتجاج ہیں۔