لبرٹی چوک لاہور میں سنید داوڑ کے قتل پہ مظاہرہ
لبرٹی چوک لاہور میں شمالی وزیرستان میں چار پشتون طلبہ کے قتل کے خلاف پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو، حقوق خلق پارٹی اور پشتون سٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے احتجاج کیا گیا
سندھ پانی کی قلت کا شکار: پی ایس ای کراچی نے واٹر مارچ کا اعلان کردیا
مورخہ 20 جون کو سندھ میں بڑھتی ہوئی پانی کی قلت کو لے کر پروگریسو سٹوڈنٹ کلیکٹوز کی جانب سے واٹر مارچ کیا جارہا ہے۔
کراچی میں بلوچ طلبہ کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے لواحقین پر پولیس نے دھاوا بول دیا
ابھی کچھ دیر پہلے کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنے والے لواحقین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
کراچی یونیورسٹی کے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی: کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم
مورخہ 7 جون بروز بدھ کو کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طالب علم دودا بلوچ اور گمشاد بلوچ کو جبری طور پہ گمشدہ کردیا گیاتھا۔جس کو لے کر آج کراچی پریس کلب کے سامنے انکے لواحقین اور طلبہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی کیمپ قائم کیا گیاہے۔
غازی یونیورسٹی: بلوچ طلبہ اور لیکچرار کے خلاف سخت کاروائی
رپورٹ: لائبہ علی گزشتہ روز غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان...
بلوچ کونسل اسلام آباد کی کال پر ملک بھر کے طلبہ کا کلاسوں کا بائیکاٹ
رپورٹ: لائبہ علی ملک بھر کی جامعات کے طلبہ نے بلوچ...
اکری سندھ میں طلبا زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے لگے
اکری چودگی (رپورٹر) اکری کے ایک سرکاری اسکول ھادی بخش شر میں فرنیچر سے محروم 45...
“مسئلا حل ڪريو” نوابشاهه قائد عوام ورسٽي ۾ شاگردن جو ڌرڻو
نوابشاهه (بيورو رپورٽ) قائد عوام انجنيئرنگ يونيورسٽي نوابشاهه جي ھاسٽل ۾...
سکھر: میٹرک کے امتحانی فیس میں اضافہ ، طلبہ سراپا احتجاج
سکھر (خصوصی رپورٹر) سکھر بورڈ کی جانب سے نویں اور دسویں...
روس یوکرین جنگ کے پاکستان پر اثرات
April 11, 2022• Articles, Urdu & Other local languages