پشاور یونیورسٹی میں نو شعبے بند کرنے کا فیصلہ

یونیورسٹی کے پہلے سے طے شدہ اصولوں کے مطابق، اگر کسی پروگرام میں داخلہ لینے والے طلبہ کی تعداد پندرہ سے کم ہو تو اس پروگرام میں داخلہ منسوخ تصور کیا جائے گا۔ چونکہ مذکورہ پروگرامز میں طلبہ کی تعداد مقررہ حد سے کم ہے، اس لیے یہ پروگرام بند کیے جا رہے ہیں۔

یونیورسٹی آف کراچی: ڈرائیور کی غفلت سے طالبہ جانبحق

گزشتہ روز 10 اکتوبر بروز جمعہ جامعہ کراچی کی طالبہ بس ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ جس کے بعد طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی طالبہ کی شناخت عنیقہ سعید…

پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے طالب علم عمار رانا کو کیمپس میں دن دہاڑے قتل کر دیا گیا۔

مؤرخہ 5 دسمبر، پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے طالب علم عمار رانا کو دن دہاڑے نا معلوم افراد کی جانب سے تین گولیاں مار کر کیمپس میں قتل کر دیا گیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا حملہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ کے تقریباً 50 کے قریب مسلح افراد پنجاب یونیورسٹی آرٹس کیمپس داخل ہوئے اور انہوں نے طلبہ پر حملوں کی لہر شروع کردی جس میں طالبات کو بھی ہراساں کیا گیا