بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہیں، پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو
مورخہ تیس اگست کو بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے یونیورسٹی میں کتابوں کی نمائش لگانے کی اجازت مانگی جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے اجازت دینے سے نا صرف انکار کیا بلکہ طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک بھی کیا گیا۔ اس آمرانہ رویے کے خلاف جب طلبہ نے سریاب روڈ پر کتابیں رکھ کر احتجاج کیا۔
پروگریسیو اسٹوڈنٹس کولیکٹیو جی۔سی یونیورسٹی کی کابینہ 23-2022 منتخب
گزشتہ روز مورخہ 9 جولائی کوگورنمنٹ کالج و یونیورسٹی لاہور میں پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی نئی کابینہ منتخب کی گئی۔
Protest against the lay-off of workers by Denim held at Gulberg Lahore
Progressive Students Collective and Haqooq e Khalq Party arranged a protest today outside Galleria Mall Gulberg, Lahore against the recent firing of 4000 workers by Denim Clothing Company from its Karachi factory.
ڈینم کی جانب سے ورکرز کی برطرفی کیخلاف کل لاہور میں مظاہرہ
رپورٹ: انضمام میراج کراچی: انٹرنیشنل برانڈ “ڈینم” کی جانب سے بغیر...
مہنگائی پر آواز اٹھانا کشمیر کے طلبہ کا جرم بن گیا
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف سے مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے پر کشمیر ونگ کے صدر صمد شکیل اور نائب صدر ادیبہ جمیل ان کی بہن کنول جمیل
سمیت متعدد طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔
صحافی افتخار احمد کو ضلع چارسدہ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا
ہفتے کے روز نامعلوم افراد نے روزنامہ ایکسپریس سے منسلک صحافی افتخار احمد کو ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔
سنید داوڑ کی یاد میں پی ایس سی کراچی کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں
گزشتہ روز پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی جانب سے وزیرستان میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے چار طلبہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
PSC Hyderabad among six student bodies to form the Hyderabad Students Alliance
Progressive Students Collective is among six student organizations who have formed the Hyderabad Students Alliance to address the issue of harassment faced by women on campuses as well as the raise in tuition fees.
قائدِ اعظم یونیورسٹی میں کشمیر طالب علموں پر تشدد
مورخہ 20 جون کو قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہوسٹل الاٹمنٹ کے تنازع پہ پنجاب کونسل کا کشمیری طلبہ
پہ بیہمانہ تشدد کیا گیا ۔
لبرٹی چوک لاہور میں سنید داوڑ کے قتل پہ مظاہرہ
لبرٹی چوک لاہور میں شمالی وزیرستان میں چار پشتون طلبہ کے قتل کے خلاف پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو، حقوق خلق پارٹی اور پشتون سٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے احتجاج کیا گیا