Progressive Students’ Collective held a memorial reference yesterday for the student activist, Sunaid Dawar, killed earlier this year.
Progressive Students’ Collective held a memorial reference yesterday for the student activist, Sunaid Dawar, killed earlier this year.
Female students from Punjab University Lahore campus have been protesting against the expected spike in mess dues and the deteriorating food quality in hostels.
آج پنجاب یونیورسٹی لاہور سے بی ایس سوشیالوجی طالب علم عزیر ہنجرہ کو ہاسٹل نمبر 15 سے اسلامی جمیعت طلبہ کی جانب سے اغوا کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل نمبر 14 میں اسلامی جمعیت کے طلبہ کی جانب سے پنجاب کونسل کے طلبہ پر تشدد کیا گیا۔
گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی جانب سے پچھلے دو سمیسٹرز میں طلبہ کی فیسوں میں لگاتار 14 فیصد اضافہ کرنے پر طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔
آج جامعہ پنجاب میں فیصل آڈیٹوریم کے سامنے پشتون ایجوکیشن ڈیولپمنٹ موومنٹ پیڈم کی جانب سے ہرنائی بلوچستان واقعے،اتمانزئی دھرنا، دیر اور سوات میں بدامنی اور پشتون بیلٹ میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف دوپہر ایک بجے پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
مورخہ 17 اگست کو اوکاڑہ پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی نئی کابینہ کا اعلان کیا گیا۔
مورخہ سولہ اگست کو گلگت بلتستان کی سب سے بڑی
یونیورسٹی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں عسکری اداروں کی غیر آئینی اور غیر فطری طریقے سے تعیناتی کی گئی۔
پنجاب یونیورسٹی میں اس سال پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کی مطابق نو منتخب کابینہ عہدیداران میں حارث آزاد بطور صدر ،نائب صدر اجیت پرساد اور جنرل سیکرٹری نادیہ علی منتخب ہوئی ہیں ۔
A first semester student, Ameer Bux Shar, at The Allied Institute which is an affiliated college of Dow Medical University Karachi, allegedly died of suffocation in the examination hall as the college lacked first-aid facilities.