فزیکل امتحانات کے خلاف گومل یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ چند دنوں سے گومل یونیورسٹی کے طلبہ انتظامیہ کی جانب سے آن لائن کلاسز لینے کے بعد امتحانات فزیکل لینے کے اعلان پر برسرِ احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کی…

سیکیورٹی اداروں کے اختیارات محدود کیے جائیں: پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو

رپورٹ: عنایت خان پیرعلی زئ ملک بھر میں اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ انسداد دہشتگری اسکواڈ کے اہلکاروں نے اسلام آباد کے 21 سالہ نوجوان اسامہ ندیم کو سرینگر ہائی وے پر…

ہرنائی میں بھی یونیورسٹی کیمپس بنایا جائے: ہرنائی یوتھ آرگنائزیشن کا مطالبہ

رپورٹ: دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ ہرنائی یوتھ آرگنائزیشن نے ضلع ہرنائی کو یونیورسٹی کیمپس میں نظر اندازی کے خلاف سخت احتجاج کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی یوتھ آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید الرحمن نے اپنے ساتھیوں کے…

قراقرم یونیورسٹی گلگت: جنسی ہراسانی کے خلاف آواز بلند کرنے پر طلبہ گرفتار

حارث احمد خان کل مورخہ 28 دسمبر 2020 کو قراقرم یونیورسٹی کے دو طلبہ فیصل اور توقیر کو کیمپس میں جنسی ہراسانی کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی…

پی ایم سی کے خلاف پی ایس سی لاڑکانہ کا احتجاج

رپورٹ: حارث احمد آج بروز جمعہ، 25 دسمبر 2020 کو پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو لاڑکانہ کی جانب سے پاکستان میڈیکل کمیشن کی پالیسیوں کے خلاف لاڑکانہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے…

پشین میں میڈیکل کالج قائم کیا جائے: طلبہ کا مطالبہ

رپورٹ: مجیب الرحمان   ​گزشتہ روز سوشل میڈیا خاص طور پر ٹویٹر پر ایک ٹرینڈ دیکھنے کو ملا جس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے ضلع پشین میں میڈیکل کالج کے قیام کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے داخلوں…

رحیم یار خان: خواجہ رحیم کالج کے طلبہ کا احتجاج

رپورٹ: انضمام میراج رحیم یار خان: خواجہ رحیم کالج کے طلبہ کا احتجاج 10 دسمبر کو خواجہ کالج رحیم یار خان کے طلبہ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ناقص تعلیمی پالیسیوں کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کیا۔…