|

طلبہ کا سوال

اس تباہ نظام میں کیسے ہم پڑھیں
آگے بڑھنا چاہتے ہیں کس طرح بڑھیں

ہمارے یہاں ادارے کیا ہمیں سکھاتے ہیں
منافقت کا عملی نمونہ بس دکھاتے ہیں

نہ علم ہے نہ آگہی، شعور کو زوال ہے
ظلم کے نظام پر سوال اٹھانا محال ہے

بتاوکس طرح یہاں خوشحالی سانس لے سکے
بچوں کو جو معاشرہ تحفظ بھی نہ دے سکے

توجہ کے بغیر تعلیم کس طرح سے عام ہو
ممکن تو بہت کچھ ہے ترجیح اگر عوام ہو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *