Ali Raza and Qamar Abbas سوال: اسلام و علیکم کیسی ہیں آپ ؟ جواب: میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ سوال: کرونا کے بعد لاک ڈاون میں کیا سرگرمیاں چل رہی ہیں آپ کی ؟ جواب: بلاشبہ کرونا وائرس نے لوگوں کو گھروں تک محدود کر دیا ہے لیکن ایک سوشل ورکر کی مصروفیات میں اضافہ ہو…