پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا دوسرا سالانہ طلباء کنوینشن، نئی مرکزی کابینہ کا انتخاب

گزشتہ روز بروز ہفتہ پروگرسیو سٹوڈنٹس کلیکٹو کا دوسرا مرکزی کنونشن لاہور کے سیفما ہال میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے مختلف تنظیموں ، پی ایس سی کی تنظیمی قیادت اور دیگر طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ رہنماؤں اور دیگر سماجی کارکنوں نے اپنی تقریروں میں حالیہ طلبہ تحریک کے حوالے سے پی…