بی زیڈ یو ملتان انتظامیہ کا طلبہ پر تشدد: طلبہ نے دھرنا دے دیا December 5, 2020January 25, 2022 News DeskNews Reports, Urdu & Other local languages رپورٹ: دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ آج شام بہالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہاسٹل میں مقیم طلبہ پر تشدد کر کے انہیں جبری طور پر ہاسٹل سے بے دخل کر دیا۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ…