رپورٹ: علی رضا ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں بلوچستان کے علاقہ تربت میں طالب علم حیات بلوچ کے قتل کے خلاف ملک بھر کی طلبہ تنظیموں نے 22 اگست کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتہ 13 اگست کو سیکیورٹی کی ایک گاڑی کے سامنے دھماکہ کے بعد ایف سی اہلکاروں…