رپورٹ: انضمام میراج ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی کے طلبہ نے پچھلے ایک ہفتے سے ہاسٹلز کی بحالی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈاؤ میڈیکل کالج کے ہاسٹلز کی عمارت کو انسٹیٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ریہیبلیٹیشن…