تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن

تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن

تحریر: حسنین جمیل فریدی  13 اگست 2020 ، مملکتِ خدادِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ضلع تربت۔ یہاں کی مشہور شاہراہِ آبسر کے بیچ و پیچ جشن آزادی کا پریڈ مارچ رواں دواں ہے۔جلوس کے چند میٹرز کے فاصلے پر حیات بلوچ اور اسکے ماں باپ ٹھیکے پر لئے گئے کھجور کے باغ…