Poetry | Urdu & Other local languages روح قائد سے ByNews Desk August 18, 2020August 19, 2020 عمار یاسر میری ایک نظم….. کہاں گئے میرے خواب و خیال کے موسم وہ جن کی خاطر میری روح و جسم چاک ہوئے ہے یادگار تو باقی مگر اے میرے قائد تیرے سخن تیرے افکار زیر خاک ہوئے فسانہ ہو گئے سب خواب آزادی جمہور نگارشات امن و اماں دریدہ ہوئے یوں چھا گیا ہے…